April 13, 2021

شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات۔

آخر کون ہیں یہ لوگ؟ جنہوں نے اسلام کے نام پر ہر طرف خوف و ہراس پھیلا کر رکھا ہے کون ہیں یہ لوگ؟ جو خود کو اسلام کا متولی سمجھ کے کسی بھی راہ چلتے پر حملہ کر دیتے ہیں۔ کون ہیں یہ لوگ؟ جن کے لئے زندگی اور موت کھیل تماشہ بن گئی ہے